سندھ ہائی کورٹ میں ایک مقدمے کی سماعت کے دوران تلخ کلامی پر جج نے ساتھی اسحاق ایڈووکیٹ پر 50 ہزار روپے جرمانہ کر دیا پھر اسے بڑھاتے ہوئے ڈیڑھ لاکھ روپے کر دیا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق درآمدی گندم سے تیار آٹا برآمد کرنے کی اجازت ہوگی۔
سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے پمز اسپتال میں زیرِ علاج ہیں۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس آج نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔
سندھ ہائی کورٹ میں سندھ بھر میں پبلک ٹوائلٹ کی موجودگی یقینی بنانے کی درخواست پر فریقین کے دلائل مکمل ہو گئے۔
سابق بھارتی کرکٹ کپتان اور کانگریس رہنما محمد اظہر الدین نے آئندہ انتخابات کے سلسلے میں سابقہ بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کا نام بطور امیدوار تجویز کردیا۔
عرب میڈیا کے مطابق اسرائیل کے ہاتھوں فلسطینیوں کے قتل کے واقعے پر عالمی سطح پر غم و غصہ ہے۔
پاکستان کے لیجنڈری قوال امجد صابری کو مداحوں سے بچھڑے ہوئے 8 برس بیت گئے۔
پنجاب اسمبلی میں بجٹ 24-2023ء کی منظوری آج دی جائے گی۔
پنجاب کی وزیرِ اعلیٰ مریم نواز نے متعدد زرعی پراجیکٹس کی منظوری دے دی۔
دہلی کے وزیرِ اعلیٰ اروند کیجریوال کی گرفتاری کے حوالے سے امریکی محکمۂ خارجہ کے ترجمان کے ریمارکس پر بھارت نے اعتراض کیا۔
سلیکشن کمیٹی نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان کے حوالے سے تجاویز چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کو بھجوا دیں۔
سوال: میرے بچے ایک مدرسے میں پڑھتے ہیں۔ ہر مہینے وہ فی بچہ 2 ہزار روپے فیس وصول کرتے ہیں اور جیسے ہی مہینہ ختم ہوتا ہے، ان کا فیس کا مطالبہ شروع ہو جاتا ہے۔
سیشن جج جنوبی کراچی نے مسلم لیگ ن کے ر ہنما رانا ثناء اللّٰہ کے خلاف کراچی میں مقدمے کے اندراج کے لیے درخواست پر سماعت کی۔
پاکستان قومی کرکٹ ٹیم کے کئی کھلاڑی پی ایس ایل ختم ہونے کے فوری بعد عمرہ ادائیگی کے لیے سعودی عرب روانہ ہوگئے تھے۔
یونائیٹڈ لائرز سوسائٹی یو کے کا کہنا ہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ کے ججز کی شکایات تشویش ناک ہیں۔