• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مساجد اور کھلے مقامات پر عیدالفطر کی نمازوں کے اوقات

لاہور (وقائع نگار خصوصی) صوبائی دارالحکومت لاہور میں نماز عیدالفطر کے بڑے اجتماعات منعقد ہوں گے۔ عیدالفطر کے اجتماعات کا مساجد، پارکس اور کھلے مقامات پر اہتمام کیا گیا ہے جہاں فرزندان اسلام عیدالفطر کی نماز ادا کریں گے۔
تازہ ترین