سعودی عرب کے مغربی ساحلی شہر جدہ کو عید الفطر کی مناسبت سے خوبصورت سبز رنگ کی لائٹوں سے سجا دیا، بعض مقامات پر تھری ڈی لائٹوں کے ذریعے عید مبارک کے پیغامات بھی لگائے گئے۔
حکام کا کہنا ہے کہ یہ لائٹ شو عید کے تین دنوں تک جاری رہے گا۔ جبکہ ساحل کے متعدد مقامات کو بھی سبز اسپاٹ لائٹس سے سجایا گیا ہے۔