• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستانی فوج طالبان کے اقتدار میں آنے کے حق میں نہیں، اشرف غنی

کابل (این این آئی)افغانستان کے صدر اشرف غنی نے کہا ہے کہ پاکستان ،جس کو کابل طویل عرصہ سے طالبان کے حامی کے طور پر دیکھتا رہا ہے۔

اس گروپ کے پھر سے طاقت میں آنے کے حق میں نہیں ہے، پاکستان کے جنرل نے افغان حکومت کے لیے حمایت کا اظہار کیا ہے۔ 

عید الفطر کی نماز کے بعد ایک ٹی وی انٹرویو میں افغان صدر اشرف غنی نے واضح طور پر کہا کہ پاکستان کی فوج نے واضح طور پر کہا ہے کہ طالبان کی واپسی اس کے مفاد میں نہیں ہے۔ 

طالبان کے دور میں 1996ء سے 2001ء تک ایک طرز حکومت کا نام تھا۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ ʼافغان میں امن اور استحکام کا مطلب پورے خطے میں امن اور استحکام کا ہونا، پاکستان کے جنرل نے افغان حکومت کے لیے حمایت کا اظہار کیا ہے ۔ 

پاکستان طالبان کی حمایت سے انکار کرتا رہا ہے۔

تازہ ترین