• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد ائرپورٹ پر آنیوالے شخص سے اسلحہ برآمد ، پولیس کے حوالے کردیاگیا

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)اسلام آباد انٹرنیشنل ائرپورٹپر آنے والے ایک شخص سے اسلحہ برآمد کرلیاگیا۔ ائرپورٹ ذرائع کے مطابق ائرپورٹسکیورٹی فورس کے عملےنے ایک مشکوک شخص کی تلاشی لی تو اس سے 30 بور پستول اور 4 روندبرآمد ہوئے جسے حراست میں لے لیاگیا ملزم کانامغازی امان اللہ بتایاجاتاہے جسے بعدازاں پولیس کے حوالے کردیاگیا۔
تازہ ترین