• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی ( اسٹاف رپورٹر )ٹریفک حادثات میں 2افراد جاں بحق ہوگئے ، تفصیلات کے مطابق نیو کراچی کے علاقے سیکٹر الیون ڈی میں تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا ، پولیس کے مطابق متوفی کی شناخت 22 سالہ حارث ولد داؤد کے نام سے ہوئی شرافی گوٹھ تھانے کی حددو باغ کورنگی کے قریب تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار جاں بحق ہوگیا ، شناخت 49 سالہ محمد بلال ولد عبدالوسیع کے نام سے کی گئی ۔

تازہ ترین