• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ بوائے اسکاؤٹس ایسوسی ایشن کے پیٹرن جسٹس (ر) حسن فیروز اور صوبائی سیکریٹری سید اختر میر نے ایکسپو سیبٹر میں قائم کوویڈ ویکسین سینٹر کا دورہ کیا اور وہاں ڈیوٹی انجام دینے والے اسکاؤٹس سے ملاقات کی اور شاباش دی انہوں نے اسکاؤٹس سے ان کی جانب کی سے دی جانے والی خدمات کے بارے میں معلومات حاصل کیں اس موقع پر انہوں نے اسکاؤٹس سے کہا کہ صوبائی ایسوسی ایشن اپ کی ان خدمات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے آپ اسکاؤٹس کے رول ماڈل ہیں۔

تازہ ترین