• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ناروے میں آسمانی بجلی گرنے سے متعدد مقامات پر آگ لگنے کی اطلاعات

اوسلو(ناصراکبر)مشرقی ناروے میں گرج چمک کے ساتھ بارش اورآسمانی بجلی گرنے سے متعدد جگہ آگ لگنے کی اطلاع ملی ہیں،نارویجن محکمہ موسمیات کے مطابق مشرقی ناروے کے علاقوں میں کئی جہگوں پربجلی گرنے کے واقعات ہوئے ہیں، گزشتہ روز بجلی گرنے کے نتیجے میں جنوب مشرقی پولیس کوضلع میں متعددجگہوں پر چھوٹی چھوٹی آگ اور دھویں کی اطاعات ملی ہیں، ان واقعات کی بنا پر 1600 سے زیادہ صارفین بجلی سے محروم ہیں۔
تازہ ترین