• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

افغانستان، داعش نےمسجد پر حملہ کی ذمہ داری قبول کرلی

کابل(اے ایف پی) افغان دارالحکومت کے نواح میں مسجد پر حملہ کی داعش نے ذمہ داری قبول کرلی۔ صوبہ کابل کے ضلع شکر دڑہ میں مسجد میں نماز جمعہ کی ادائیگی کے دوران دھماکہ کے نتیجہ میں 12 نمازی شہید ہوگئے تھے۔داعش کے جنگجوؤں نے مسجد کے اندر دھماکہ خیز مواد نصب کیاجسے ریموٹ کنٹرول سے اڑا دیاگیا ۔

تازہ ترین