• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کمشنر لاہور کا خیرہ پل کا دورہ، ٹریک بحالی کیلئے کنٹریکٹر کو 25 مئی کی ڈیڈلائن

لاہور(خبر نگار) کمشنر لاہور کیپٹن (ر )محمد عثمان نے خیرہ پل سائیکلنگ ٹریک و اکنگ ٹریک کی بحالی کے لیے چھٹی کے باوجود خیرہ پل کا دورہ کیا۔ کمشنر لاہور نے دورہ کے دوران ٹریک کی حالت کا جائزہ لیا۔ کمشنر لاہور نے ٹریک بحالی کیلئے کنٹریکٹر کو 25 مئی 2021 کی ڈیڈلائن دے دی۔کمشنر لاہور نے تنبیہ کی کہ 25 مئی کے بعد ایک بھی دن کی مزید تاخیر پر متعلقہ افسران و کنٹریکٹر ذمہ دار ہوں گے ۔
تازہ ترین