• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پیپلزپارٹی پنجاب کی تمام تنظیمیں غیر فعال ہو چکی ہیں،اورنگزیب برکی

لاہور(سپیشل رپورٹر) پیپلز پارٹی کی فیڈرل ایگزیکٹو کونسل کے رکن اور سنیئر رہنما اورنگزیب برکی نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی پنجاب کی تمام تنظیمیں غیر فعال ہو چکی ہیں ،پارٹی دستور کے مطابق جب صوبائی صدر اور جنرل سیکرٹری کو عہدے سے ہٹا دیا جاتا ہے تو پارٹی عہدیدار غیر فعال ہو جاتے ہیں لہذا کسی صوبائی عہدیدار کو اپنا دفتر استعمال کرنے کی اجازت نہیں ہو گی،پارٹی چیف آرگنائیزرراجہ پرویز اشرف نئے عہدیداران کا چنائوکریں گے۔
تازہ ترین