• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قومی اسمبلی کا 33 واں اجلاس آج سہ پہر 4 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا۔ اجلاس کے لیے سیکورٹی اور کووِڈ حفاظتی انتظامات مکمل کرلیے گئے۔

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے کہا ہے کہ جرنلسٹ پروٹیکشن بل آج قومی اسمبلی میں پیش ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ بل پر ڈھائی سال لگے، بہرحال اب قانون بن رہا ہے۔

فواد چودھری کا کہنا تھا کہ وفاقی وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری کا بہت شکریہ جنہوں نے مسلسل اس بل کیلئےکوششیں کیں۔

تازہ ترین