• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عیدالفطر کی طویل چھٹیوں کے بعد پیر کو کاروباری ہفتے کے پہلے روز سونے کی فی تولہ قیمت میں 450 روپے اضافہ ہوا ہے۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 450 روپے اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قدر 1 لاکھ 6 ہزار 450 روپے ہے۔

صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قدر 386 روپے بڑھ کر 91264 روپے ہے۔

ایسوسی ایشن کا مزید کہنا ہے کہ عالمی صرافہ میں سونے کی قدر 18 ڈالر اضافے سے 1849 ڈالر فی اونس ہے۔

تازہ ترین