• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حماس کے راکٹ حملے، اسرائیل کی ایشدود اور ایشکلون بندرگاہوں پر شپنگ معطل

حماس کے راکٹ حملوں کے باعث اسرائیل کی ایشدود اور ایشکلون بندرگاہوں پر شپنگ معطل ہوگئی۔

فلسطینی چیمبر آف کامرس کے سیکریٹری جنرل جمال جوابراہ نے جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایشدود بندرگاہ بند ہے۔

سیکریٹری جنرل فلسطینی چیمبر آف کامرس نے کہا کہ اسراٸیل نے یہ بات خفیہ رکھی ہوئی ہے۔

ماہر بین الاقوامی امور  ڈاکٹر ہما بقائی نے کہا کہ غزہ جھڑپوں کے بعد بندرگاہ بند ہونا بڑا واقعہ ہے۔

 ڈاکٹر ہما بقائی نے کہا کہ حماس نے نظر انداز کرنے والوں کو چیلنج کرتے ہوئے خود کو منوا لیا۔

تازہ ترین