• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جنوبی افریقہ، سابق صدر جیکب زوما کے مقدمات کی سماعت 26 مئی تک ملتوی

پیٹر مارتزبرگ (اے ایف پی) جنوبی افریقہ کے کرپشن سکینڈلز میں ملوث سابق صدر جیکب زوما کے مقدمات کی سماعت 26مئی تک ملتوی کردی۔قبل ازیں سماعت کاگزشہ روز آغاز ہونا تھا ۔ زوما کو 1999 میں پانچ یورپی اسلحہ ساز کمپنیوں سے 30 ارب کے لڑاکا طیارے ، گشتی کشتیاں اور فوجی گیئر خریدنے سے متعلق دھوکہ دہی ، رشوت اور جعلسازی کے 16 الزامات کا سامنا ہے ۔

تازہ ترین