• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جنرل اسمبلی آج میانمار کی فوجی جنتا کو اسلحہ منتقلی روکنے کی قرارداد پر غور کریگی

نیویارک(اے ایف پی) اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی آج میانمار کی فوجی جنتا کو اسلحہ کی منتقلی کو "فوری طور پر معطل" کرنے کے مطالبے پرمبنی قرارداد کے مسودے پر غور کرے گی ۔ اقوام متحدہ کے عہدیدار کے مطابق سلامتی کونسل کی قراردادوں کے برعکس جنرل اسمبلی کی قراردادیں موثر نہیں لیکن انکے اثرات سیاسی اہمیت کے حامل ہوتے ہیں۔ اگرقرار داد پر اتفاق رائے نہ ہوا تو پوری جنرل اسمبلی کے 193 ممبر ممالک ووٹٹنگ میں حصہ لیں گے۔

تازہ ترین