• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سائیکلنگ چیمپئن شپ کا دسواں مرحلہ پیٹر سگان نے جیت لیا

ٹور ڈی اٹلی سائیکلنگ چیمپئن شپ کا دسواں مرحلہ پیٹر سگان نے جیت لیا۔

اٹلی میں سال کی پہلی اور گرینڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ جاری ہے ، دسویں مرحلے میں سائیکلسٹ نےL 139 کلومیٹر کا فاصلہ طے کیا۔

ریس میں سلواکیہ کے پیٹر سگان پہلے نمبر پر رہے جبکہ دوسری پوزیشن فرننینڈوگیویریا نےاور تیسری پوزیشن ڈیوڈ سیملوئے نے حاصل کی۔

اوور آل لیڈاب تک کولمبیا کے ایگان برنل کے پاس ہے وہ اپنے حریف ریمکو ایون پول سے 14 سیکنڈ کے فرق سے آگے ہیں۔

تازہ ترین