• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سعودی عرب :آسمانی بجلی گرنے سے پہاڑ میں دراڑ پڑ گئی

سعودی عرب  میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک پہاڑ میں دراڑ پڑ گئی ہے اور اس کی چٹانیں کئی حصوں میں بٹ گئی ۔

ویڈیومیں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک پہاڑ پر بجلی گرتی ہے جبکہ دوسری ویڈیو میں بجلی کے گرنے کے بعد کا منظر ہے جس میں واضح طور پر دیکھا جاسکتا ہے کہ بجلی گرنے سے پہاڑی چٹان ٹکڑے ٹکڑے ہوگئی ہے اور پہاڑ میں ایک دراڑ آگئی ہے۔

آسمانی بجلی چمک کے ساتھ کڑک دار آواز پیدا کرتی ہے اورایسی آواز آسمان میں بھی ہوسکتی ہے۔

تازہ ترین