• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سنگاپور میں 12 سے 15سال کے بچوں کیلئے فائزر ویکسین کے استعمال کی منظوری

سنگاپور میں 12 سے 15سال کے بچوں کیلئے فائزر کوروناویکسین کے استعمال کی منظوری دیدی گئی ہے۔ 

ادھر پڑوسی ملک ملائیشیا میں مسلسل دوسرے روز کورونا سے ریکارڈ اموات رپورٹ ہوئی ہیں۔ خبر ایجنسی کے مطابق ملائیشیا میں گزشتہ روز کورونا سے47 اموات رپورٹ ہوئیں۔ 


کوالا لمپور سے وزارت صحت کے مطابق ملائیشیا میں ایک دن میں کورونا وائرس کے مزید 4865 کیس رپورٹ ہوئے۔

تازہ ترین