• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مقبوضہ بیت المقدس: باب العمود میں اسرائیلی فوجیوں کا فلسطینی لڑکی پر تشدد

جنگ نیوز
فائل فوٹو

مقبوضہ بیت المقدس کے علاقے باب العمود میں اسرائیلی فوجیوں نے فلسطینی لڑکی پر تشدد کیا۔ 

عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ویڈیو میں اسرائیلی فوجیوں کو لڑکی کو زد و کوب کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔


رپورٹس کے مطابق تشدد کے بعد اسرائیلی اہلکار فلسطینی لڑکی کو حراست میں لے کر نامعلوم مقام پر لے گئے۔

تازہ ترین