• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

المصطفیٰ سینٹر ویانا کے فنانس سیکرٹری ماجد بٹ کورونا سے انتقال کرگئے

ویانا(اکرم باجوہ) سماجی شخصیت ادارہ المصطفیٰ سنٹر ویانا کے فنانس سیکرٹری ماجد بٹ کورونا سے انتقال کرگئے ہیں۔کمیونٹی کی مختلف شخصیات المصطفیٰ سنٹر کے سربراہ حاجی باوا سید غضنفر علی شاہ،سید اظہر شاہ،پروفیسر اظہر عباس سیالوی، امجد بھٹی،مہر عبدالستار،محسن بلوچ، چوہدری امجد چھٹہ،حاجی قمر حسین چوہدری، چوہدری علی شرافت،میاں عدیل عمران،میاں خلیل احمد،چوہدری ندیم اختر،ریاض سندھو،میاں فرمان علی،عرفان شاہد،مقصود احمد مغل،چوہدری حفیظ،رانا قمر ظہیر،ناصر راٹھور،ریاض بلوچ،چوہدری اظہر ورک، ملک خالد،چوہدری احسان اللہ ڈھینڈہ،عارف محمود، حاجی اورنگزیب،حاجی علامہ غلام مصطفیٰ بلوچ،حاجی قاسم علی،الحاج خواجہ محمد نسیم، الحاج محمد اکرم بٹ،ملک خرم،چوہدری عرفان عرف فانی، چوہدری محمد نواز وڑائچ،ملک خلیل اعوان،حاجی ملک امین اعوان،اختر بیگ،ڈاکٹر چوہدری محمد اصغر،الحاج شیخ وحید قریشی،چوہدری رستم علی،اشفاق چوہدری عرف مٹھا،عبدالسلام فرید،حاجی اعجاز کھوکھر،حاجی زاہد غنی چوہان،غلام حسین نقوی،سید غالب حسین شاہ،سید وسیم شاہ،چوہدری طارق محمود بریار،چوہدری محمود احمد بریار ایڈوکیٹ،حاجی سلطان احمد،بلال خان،جاوید فاروقی،رانا محمد سرور،حاجی اسلم ملتانی،میاں محمد اعظم خان ،نعیم بٹ ،نعیم رضا، عمر دراز خان،حافظ اقبال اعظم ،حسین مجاہد،جواد حشمت،مقصود احمد،چوہدری عمران آصف وڑائچ،چوہدری اسد،ملک نعمان اعوان،محمد عابد خان، حاجی اعجاز شیخ،ملک طارق اعوان ،حاجی نعیم خان،چوہدری عبد الرشید مخلص، حاجی رانا محمد ادریس و دیگر نے ماجد بٹ کی وفات پر گہرے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہم سب مرحوم کی فیملی کے ساتھ غم میں برابر کے شریک ہیں اور دعا کرتے ہیں کہ اللہ پاک مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر وجمیل عطا فرمائے آمین۔ ویانا میں نمازِ جنازہ ادا کرنے کے بعد میت پاکستان روانہ کردی جائے گی۔
تازہ ترین