• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فلسطینی وزیر خارجہ کا بچوں سے متعلق اقوام متحدہ کے مندوب کو خط

کراچی (جنگ نیوز) فلسطینی وزیرخارجہ ریاض المالکی نے بچوں سے متعلق اقوام متحدہ کے مندوب کو خط لکھ دیا۔ فلسطینی وزیرخارجہ نے خط میں کہا ہےکہ اقوام متحدہ بچوں کےخلاف اسرائیل کے جنگی جرائم کوروکے، فلسطینی بچوں کے پاس پناہ کےلیےکوئی جگہ نہیں۔

تازہ ترین