• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حب اور گڈانی میں وقفے وقفے سے ہلکی اور تیز بارش

حب (نامہ نگار)حب اور گڈانی میں وقفے وقفے سے کبھی ہلکی اور کبھی تیز بارش کا سلسلہ منگل کے روز جاری رہا ،شروعات میں معتدل ہوائیں چلنا شروع ہوئیں پھر آہستہ آہستہ بوندا باندی اور پھر کبھی ہلکی اور کبھی تیز بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری رہا ،تاہم بارش کا پہلا قطرہ پڑتے ہی بجلی کی فراہمی معطل ہوکر رہ گئی ۔

تازہ ترین