• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جعلی ڈومیسائل سندھ کے شہری باشندوں کا معاشی قتل عام ہے، ایم کیو ایم پاکستان

کراچی( اسٹاف رپورٹر) ایم کیو ایم پاکستان کے ترجمان نے کہا ہے کہ سندھ حکومت کی جانب سےجعلی ڈومیسائل کے معاملے پر نیب کو سیاسی رد عمل دینا بلیک میلنگ کے مترادف ہے۔

جعلی ڈومیسائل سندھ کے شہری باشندوں بالخصوص مہاجروں کا براہ راست معاشی قتل عام ہے۔

ایم کیو ایم شہری سندھ کے عوام کی جعلی ڈومیسائل کے ذریعے حق تلفی پر نیب سمیت تمام اداروں سے تحقیقات کا مطالبہ کرتی ہے، جعلی ڈومیسائل پر نیب سنجیدگی سے جلد از جلد کاروائی کرے۔

تازہ ترین