• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کورونا کے دوران کی گئی غلطیاں اور اہم تدابیر

کراچی(نیوزڈیسک)کورونا کے دوران بعض افراد ایسی غلطیاں کرجاتے ہیں جس سے کورونا مزید بگڑ جاتا ہے،بھارتی میڈیا کے مطابق کوویڈ 19 کے دوران ایسی غلطیاں نہیں کرنی چاہییں اور مذکورہ احتیاطی تدابیر اختیار کرنی چاہییں،کورونا کی علامات کے ساتھ ہی اسپیشلسٹ سے مشورہ کیا جائے،فوری طور پر کوویڈ کا ٹیسٹ کروایا جائے،اسی طرح اسٹیرائیڈ سے فوری علاج بھی شروع نہیں کرنا چاہیے۔

تازہ ترین