• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسٹاک مارکیٹ، کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بھی سرگرمی، 185پوائنٹس کا اضافہ

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)پاکستان اسٹاک ایکسچینج ، کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بھی سرگرمی نظر آئی ، کے ایس ای100انڈیکس 185پوائنٹس بڑھ گیا ،48.26 فیصد کمپنیوں کے شیئرز کی قیمت میں اضافہ ہوا ، سرمایہ کاری مالیت 33ارب 48 کرور 51لاکھ روپے بڑھ گئی ، کاروباری حجم بھی 22.70 فیصد زیادہ رہا۔

تازہ ترین