• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سٹی نالے سے نشے کے عادی شخص کی لاش برآمد

کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر) سٹی نالے سے نشے کے عادی شخص کی لاش برآمدہوئی پولیس کے مطابق پولیس کو اطلاع ملی تھی کہ سٹی نالے میں لاش پڑی ہے جسے تحویل میں لے کر ہسپتال پہنچا یا گیاجہاں ضروری کارروائی کے بعد لاش شناخت کیلئے مردہ خانے میں رکھ دی گئی ۔
تازہ ترین