• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اگلا پی ایس ایل پاکستان میں ہی ہوگا ،ڈائریکٹر پی سی بی سمیع برنی

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے ڈائریکٹر میڈیا سمیع الحسن برنی کا کہنا ہے کہ اگلا پی ایس ایل پاکستان میں ہی ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ پی ایس ایل کے باقی میچز اسی لیے ابوظہبی میں کرانے پڑے کہ ہمارے پاس ونڈو نہیں۔

سمیع برنی نے کہا کہ بھارت سے ابوظہبی کے لیے سفر کرنے والے تمام 25 افراد کو ویزے جاری کردیے گئے ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ جنوبی افریقہ سے تعلق رکھنے والے تمام کھلاڑیوں اور اسپورٹ اسٹاف کو ویزے جاری کردیے گئے ہیں۔

تازہ ترین