• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملکی تبادلہ مارکیٹوں میں ڈالر کی قدر میں کمی کا رجحان

آج ملکی تبادلہ مارکیٹوں میں ڈالر کی قدر میں کمی کا رجحان رہا۔

انٹربینک فارن ایکسچینج مارکیٹ میں ڈالر کی قدر آج 40 پیسے کم ہوئی ہے۔ رواں ہفتے انٹربینک میں ڈالر ایک روپیہ سات پیسے مہنگا ہوا ہے۔

کاروباری ہفتے کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر 154 روپے 47 پیسے کا ہے۔

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر آج 10 پیسے کم ہوئی ہے ایک ہفتے میں اوپن مارکیٹ میں ڈالر 50 پیسے مہنگا ہوکر 154 روپے 80 پیسے ہے۔

تازہ ترین