• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملک میں سونے کی فی تولہ قدر میں 300 روپے کا اضافہ

ملک میں سونے کی فی تولہ قدر میں 300 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قدر تین سو روپے اضافے سے ایک لاکھ 12 ہزار 100 روپے ہے۔

صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قدر 258 روپے اضافے سے 96 ہزار 108 روپے ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ میں سونے کی قدر 9 ڈالر اضافے سے 1904 ڈالر فی اونس ہے۔

تازہ ترین