• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان کے ٹینس اسٹار اعصام الحق اور اُن کے ساتھی کو اے ٹی پی ڈبلز کے فائنل میں سکشت کا سامنا کرنا پڑا۔

اس حوالے سے اعصام الحق نے کہا کہ اے ٹی پی ڈبلز فائنل میں ناکام رہے، ایسا نتیجہ نہیں چاہا تھا۔

اعصام الحق نے کہا کہ فائنل میں حریف جوڑی نے اچھے کھیل کا مظاہرہ کیا۔

اُنہوں نے کہا کہ ٹورنامنٹ سے ایک ہفتے میں بہت کچھ سیکھا۔

پاکستان کے ٹینس اسٹار اعصام الحق کا مزید کہنا تھا کہ اگلا پڑاؤ پیرس میں ہے جہاں فرنچ اوپن میں شریک ہونا ہے۔

تازہ ترین