• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی: سعودی قونصلیٹ کے قریب ٹرک سیکیورٹی چیک پوسٹ میں گھس گیا

کراچی: سعودی قونصلیٹ کے قریب ٹرک سیکیورٹی چیک پوسٹ میں گھس گیا
فوٹو: فائل

کراچی کے علاقے ڈیفنس میں سعودی قونصلیٹ کے قریب ٹرک سیکیورٹی چیک پوسٹ میں گھس گیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ حادثے میں ایک رینجرز اور ایک ٹریفک پولیس اہلکار زخمی ہوا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ابتدائی معلومات کے مطابق ٹرک کے بریک فیل ہوگئے تھے۔

تازہ ترین