• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لانڈھی میں فیکٹری کی عمارت گرنے کی سی سی ٹی وی فوٹیج


کراچی میں ایکسپورٹ پروسیسنگ زون میں عمارت گرنے کی سی سی ٹی وی فوٹیج جیو نیوز کو موصول ہوگئی، فوٹیج میں عمارت گرنے سے پہلے کنٹینر کو کھڑا دیکھا جاسکتا ہے۔

لانڈھی ایکسپورٹ پروسیسنگ زون میں عمارت گرنے کی سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ دوسری منزل بیٹھنے سے اچانک بھگڈر مچ جاتی ہے۔

 بالائی منزل بیٹھنے سے گلی میں دھواں اٹھتے دیکھا جاسکتا ہے، جس کے بعد اطراف میں موجود فیکٹری ملازمین فوری دور بھاگتے ہیں۔

تازہ ترین