• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب میں کورونا مثبت کیسز کی شرح کم ترین سطح پر برقرار


پنجاب میں کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح کم ترین سطح پر برقرار ہے۔

محکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق پنجاب میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کیسز کی شرح 1 اعشاریہ 7 فیصد اور لاہور میں 1 اعشاریہ 8 فیصد ریکارڈ کی گئی۔

رپورٹ کے مطابق پنجاب میں 262 مریض آئی سی یو میں زیر علاج ہیں۔

رپورٹ کے مطابق 24 گھنٹوں کے دوران 49 مریضوں کا کورونا وائرس کے سبب انتقال ہوا ہے۔

تازہ ترین