• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قراقرم ایکسپریس اور جناح ایکسپریس کو ضم کردیا گیا

کراچی کینٹ سے روانہ ہونے والی قراقرم ایکسپریس اور جناح ایکسپریس کو ضم کردیا گیا۔

ریلوے حکام کے مطابق ضم شدہ ٹرین کو قراقرم ایکسپریس کے وقت کے مطابق سہ پہر 3:30 بجے روانہ کیا جائیگا۔

دوسری جانب گھوٹکی ٹرین حادثے کے باعث شالیمار ایکسپریس کو روک لیا گیا ہے۔

ریلوے اسٹیشن ماسٹر  کا کہنا ہے کہ شالیمار ایکسپریس کراچی سے لاہور جارہی تھی، ٹریک کلیئر ہونے پر ٹرین روانہ کی جائے گی۔

تازہ ترین