• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سندھ اسمبلی میں پولیس ایکٹ ترمیمی بل متفقہ طور پر منظور


سندھ اسمبلی میں پولیس ایکٹ ترمیمی بل متفقہ طور پر منظور کر لیا گیا۔

اپوزیشن اراکین نے بولنے کی اجازت نہ ملنے پر اسپیکر ڈائس کے سامنے احتجاج اور واک آؤٹ کیا۔

اجلاس میں ڈہرکی ٹرین حادثے میں جاں بحق افراد کے لئے دعائے مغفرت کی گئی۔

اراکین اسمبلی نے حادثے کے زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلیے بھی دعا کی۔

تازہ ترین