• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فواد اپنے کرتوتوں کا جائزہ لیں، ریلوے کو تباہ کردیا، خواجہ سعد رفیق


پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ وزیر اطلاعات صاحب اپنے کرتوتوں کا جائزہ لیں، آپ کی وجہ سے ریلوے تباہ ہو گئی ہے۔

سابق وزیر ریلوے سعد رفیق نے فواد چوہدری کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ  حادثہ اس لیے ہوا ہے کہ ٹریک کی مینٹینس ہی نہیں کی جارہی تھی، آپ نے ریلوے کا نظام تباہ کر کے رکھ دیا ہے۔

خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ کروڑوں روپے کا ریلوے کو چونا لگایا جا رہا ہے، جو پیسے ملتے ہیں وہ کہاں جاتے ہیں، اب رسدیں آپ نے نکالنی ہیں۔

تازہ ترین