• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیویارک(اے ایف پی) امریکی نیوی نے دوران پرواز بوئینگ طیارے میں ایندھن بھرنے کا کام ایک ڈرون جہاز سے کرنے کا اعلان کیا ہے، امریکی ایم کیو 25 ٹی آئی نامی طیارے کی ٹیسٹ پرواز پر ایک ڈرون طیارے کے زرئعے ایندھن ریفل کیا گیا۔

تازہ ترین