• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلوچستان میں بھی کورونا کیسز کے پھیلاؤ میں کمی

بلوچستان میں بھی کورونا کیسز کے پھیلاؤ میں کمی آئی ہے۔

محکمہ صحت بلوچستان کے مطابق گزشتہ روز بلوچستان میں کورونا کےپھیلاؤکی شرح 6.11 فیصد رہی جبکہ بلوچستان میں کورونا کے کیس چھ اضلاع سے رپورٹ ہوئے ہیں۔

کوئٹہ میں کورونا کے پھیلاو کی شرح 5.2 فیصد ریکارڈ کی گئی جبکہ گزشتہ روز کورونا کے ٹیسٹ بلوچستان کے صرف 6 اضلاع میں کئےگئے۔

تازہ ترین