• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

1933 کا آخری امریکی سونے کا سکہ ریکارڈ 19.51ملین ڈالرز میں نیلام

نیویارک (اے ایف پی)1933کا آخری امریکی سونے کا سکہ ریکارڈ 19.51ملین ڈالرز میں نیلام ہوگیا۔ 1933کا امریکی سونے کا سکہ، جو فرینکلن ڈی روز ویلٹ کے ذریعہ امریکا کو سونے کے معیار سے نکالنے کے بعد کبھی جاری نہیں کیا گیا، نیو یارک میں سدبیز کی نیلامی میں ریکارڈ 19.51ملین ڈالرز میں فروخت ہوگیا۔

تازہ ترین