• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سینٹ لوشیا(جنگ نیوز ) ویسٹ انڈین بیٹنگ پہلے ٹیسٹ میں جنوبی افریقی بولنگ کا سامنا نہ کرسکی۔ اینرک نورکیا نے چار اور لنگی انگیڈی نے 5 وکٹ لے کر ہوم سائیڈ کو مشکلات کا شکار کردیا،کیریبینز پہلی اننگز میں97 رنز پر ڈھیر ہوگئی ۔

تازہ ترین