• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دورہ سری لنکا کیلئے شیکھر دھون بھارتی ٹیم کے کپتان،ڈریوڈ کوچ مقرر

نئی دہلی ( جنگ نیوز) سری لنکا کے خلاف وائٹ بال سیریز کیلئے بھارتی کرکٹ ٹیم کی قیادت شیکھر دھون کے سپرد کردی گئی ۔ بھونیشور کمار نائب کپتان ہونگے۔ سابق کپتان راہول ڈریوڈ ہیڈکوچ ہونگے۔

تازہ ترین