• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

راشد خان میچ ونر، بین ڈنک بہادر ہیں، رانا عاطف

کراچی (جنگ نیوز) لاہور قلندرز کے سی ای او عاطف رانا نے اپنی ٹیم کی کامیابی پر کہا ہے کہ راشد خان میچ ونر ہیں، اُن کی جتنی تعریف کی جائے کم ہے۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ کامیابیوں میں سب کھلاڑیوں نےحصہ ڈالا لہٰذا سب کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ غیر ملکی کھلاڑیوں نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا ہے، بین ڈنک نے بہادری کا مظاہرہ کیا اور وہ ہونٹ پر چوٹ لگنے کے باوجود دستیاب ہوئے۔ ہمیشہ کی طرح لاہورقلندرز نے پی ایس ایل میں جان ڈال دی ہے۔

تازہ ترین