• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

75 کی بجائے 25 ہزار ماہانہ بجلی کے بل پر ساڑھے 7 فیصد ایڈجسٹ ایبل ٹیکس وصول کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (حنیف خالد) قومی مالیاتی بل 2020-21 میں بجلی کا بل جن گھروں کو 80 ہزار روپے ماہانہ سے زیادہ آئے گا ان پر ساڑھے 7 فیصد اضافی ایڈجسٹمنٹ ایبل ٹیکس عائد ہوا کریگا تاہم جن صارفین کے نام اے ٹی ایل Active Taxpayers List میں ہوں گے ان سے ساڑھے 7 فیصد ایڈجسٹ ایبل ٹیکس وصول نہیں ہوگا نئے وفاقی بجٹ میں اوورسیز پاکستانیوں کی طرف سے اپنے عزیز و اقارب کو 3 سال سے زائد استعمال شدہ ری کنڈیشنڈ کار بھجوائی جائے گی تو اس کار کی کلیئرنس گزشتہ سال کی طرح ہوا کریگی اس میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی البتہ 75 ہزار کے بجلی کا بل آتا تھا اس پر ایڈجسٹ ایبل ٹیکس ساڑھے 7 فیصد ٹیکس عائد ہوتا تھا لیکن اب ایڈجسٹ ایبل ٹیکس عائد کرنے کا فیصلہ 75 ہزار ماہانہ سے بل کم کرکے 25 ہزار روپے ماہانہ بجلی کے بل پر ہوا کریگا۔ کنڈے ہٹادیئے، جبکہ03 ٹرانسفارمر ز اتار کر تاریں ضبط کرلیں، اس موقع پر ایکسی این حیسکو ٹھٹھہ نے کہا کہ بجلی کی چوری بالکل برداشت نہیں کی جائے گی چوروں کے خلاف سخت قانونی کارروائی کرینگے، پولیس اوررینجرز کی ہمراہ بھی کارروائیاں کی جاسکتی ہیں۔ صارفین حیسکو سے تعاون کریں۔ آپریشن سب ڈویژن پھلیلی میں ایس ڈی او نے بجلی چوروں اور نادہندگان کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے ، واجبات کی عدم ادائیگی پر 49 کنکشن منقطع کردیئے اور غیر قانونی 35 عدد کنڈے کاٹے گئے اور تاریں تحویل میں لے لی گئیں، بجلی چوروں کے خلاف مختلف متعلقہ تھانوں میں ایف آئی آر درج کرانے کیلئے لیٹر جمع کرادیئے گئے ہیں۔

تازہ ترین