• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی: جوہر میں عمارت کے بارہویں فلور پر آتشزدگی

کراچی کے علاقے گلستانِ جوہر میں واقع رہائشی عمارت میں آگ لگ گئی، خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

فائر بریگیڈ حکام کے مطابق گلستانِ جوہر میں واقع 20 منزلہ عمارت کے بارہویں فلور پر واقع ایک فلیٹ میں آگ لگ گئی۔

فائر بریگیڈ حکام نے یہ بھی بتایا کہ آگ لگنے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، فائر بریگیڈ کے 4 فائر ٹینڈر کی مدد سے آگ کو بجھا دیا گیا۔

تازہ ترین