• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حکومت کا وزیر خزانہ شوکت ترین کو سینیٹر بنانے پر غور

اسلام آباد( جنگ نیوز) وفاقی حکومت نے وزیر خزانہ شوکت ترین کو سینیٹر بنانے پر غور شروع کردیا ہے۔

ذرائع کے مطابق شوکت ترین کو پنجاب یا خیبرپختونخوا سے منتخب کرایا جائے گا۔

آئین کے آرٹیکل 91 کے مطابق چھ ماہ کے بعد کابینہ میں رہنے کیلئے کسی بھی غیرمنتخب شخص کو سینیٹر یا قومی اسمبلی کا رکن بننا ضروری ہے۔

تازہ ترین