• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بجٹ پیش ہونے کے فوراً بعد وزیراعظم عمران خان چھٹیوں پر چلے گئے

اسلام آباد (جنگ نیوز )وزیر اعظم عمران خان 2 دن کی چھٹیاں گزارنے سیاحتی مقام نتھیا گلی پہنچ گئے۔

جیو نیوز کے مطابق وزیراعظم موسم کی خرابی کے باعث اسلام آباد سے ایبٹ آباد ہیلی کاپٹر پر پہنچے جہاں سے وہ براستہ سڑک نتھیا گلی گئے۔ وزیراعظم گزشتہ رات نتھیا گلی پہنچے ہیں۔ 

وزیراعظم کامعاون عملہ اورسیکیورٹی سٹاف بھی نتھیاگلی میں موجود ہے جبکہ گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان بھی آج کل نتھیا گلی میں ہیں۔

تازہ ترین