• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کے خلاف عدم اعتماد پر ووٹنگ جمعہ کو ہوگی

اسلام آباد( محمد صالح ظافر) قومی اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک پر ووٹنگ 18 جون جمعہ کو ہوگی۔

زرائع کے مطابق اس ضمن میں ایوان پر بحث اسی روز کی جائے گی، حزب اختلاف نے عدم اعتماد کی تحریک قام سوری کے خلاف قابل اعتراض انداز سے ایوان چلانے کے باعث جمع کرائی ہے، عدم اعتماد کی تحریک پر ووٹنگ خفیہ رائے شماری کے زریعے ہوگی۔

تازہ ترین