کراچی (اسٹاف رپورٹر) وزارت بین الصوبائی رابطہ اور پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کا پیرکو ہونیوالا اہم اجلاس ملتوی۔ وفاقی وزیر فہمیدہ مرزا کی مصروفیت کے باعث اجلاس ملتوی کردیاگیا ہے ۔ اجلاس میں ساوتھ ایشین گیمز کے انعقاد اور شیڈول کو حتمی شکل دی جانی تھی ۔