• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی(نمائندہ جنگ)فیملی جج راولپنڈی اطہر افضل بٹ نے بیوی کو حق مہر کی رقم ادا نہ کرنے والے شوہر کو پانچ لاکھ پانچ ہزار روپے ادا کرنے کا حکم دیدیا، عرفانہ نے دعویٰ دائر کیا تھا کہ محمد اشفاق نے دوسری شادی کر لی اور گھر والوں کو نہیں بتایا بعدازاں طلاق نامہ بھجوا دیا لیکن حق مہر ادا نہیں کر رہا۔
تازہ ترین